Tag: خاموش مزاجی کے سائڈ افیکٹ

  • خاموش مزاجی کے سائڈ افیکٹ

    دوٹوک …… قاسم سید اگرکوئی دھیرے دھیرے ہماری پیٹھ کو دیوار سے لگانے کے لیے دھکے دیتاجائے اور ردعمل کے طورپر خاموشی اختیار کی جائے تو اس رویہ کو مختلف انداز سے تعبیر کیاجاسکتا ہے مثلاً شرافت کی وجہ سے مزاحمت کرنے سے گریز کیا جارہاہے۔ حکمت عملی کے تحت جواب نہیں دے رہے ہیں…