Tag: خلیج تعاون کونسل کا سعودی عرب اور قطر کے بیچ سرحدیں کھولے جانے کا خیر مقدم
-

خلیج تعاون کونسل کا سعودی عرب اور قطر کے بیچ سرحدیں کھولے جانے کا خیر مقدم
خلیج تعاون کونسل کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر نائف فلاح مبارک الحجرف نے سعودی عرب اور قطر کے درمیان فضائی، زمینی اور بحری حدود کھولے جانے کے سمجھوتے کا خیر مقدم کیا ہے۔ اس سمجھوتے کا اعلان کویت کے وزیر خارجہ شیخ احمد ناصر الصباح نے پیر کی شام کیا۔ یہ اعلان کویت کے امیر شیخ…