Tag: خود کش حملے فساد فی الارض کے زمرے میں آتے ہیں،علماءکا بھی یہی متفقہ فتوی ہے :صدر مملکت پاکستان
-
خود کش حملے فساد فی الارض کے زمرے میں آتے ہیں،علماءکا بھی یہی متفقہ فتوی ہے :صدر مملکت پاکستان
اسلام آباد۔16جنوری(ملت ٹائمز) پاکستان کے صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ خود کش حملے فساد فی الارض کے زمرے میں آتے ہیں، خوشی ہے متفقہ فتوے کو اداروں کی تائید بھی حاصل ہے۔ایوان صدرمیں ’پیغام پاکستان‘ کی رونمائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ممنون حسین نے کہا کہ اسلام کی روح سے…