Tag: دارالعلوم دیوبند کی خدمات قابل رشک : چیف کمشنر
-

دارالعلوم دیوبند کی خدمات قابل رشک : چیف کمشنر
دیوبند: (ملت ٹائمز – رضوان سلمانی) انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے چیف کمشنر رجنی کانت گپت ، جوائنٹ کمشنر راجیش کمار،جوائنٹ کمشنر جے پی سنگھ اور چیف کمشنر کی اہلیہ نے آج یہاں دارالعلوم دیوبند پہنچ کر ادارہ کی زیارت کرکے روحانی تسکین حاصل کی ۔ چیف کمشنر راجنی کانت گپت نے مہمانہ خانہ میں دارالعلوم…