Tag: دارالعلوم دیوبند کے استاذ مفتی راشد اعظمی کی گاڑی سڑک حادثہ کا شکار
-
دارالعلوم دیوبند کے استاذ مفتی راشد اعظمی کی گاڑی سڑک حادثہ کا شکار
دیوبند : 15؍ ستمبر ( ملت ٹائمز؍سمیر چودھری) دارالعلوم دیوبند کے استاذ حدیث و معروف مبلغ و مناظر مفتی راشد اعظمی کی گاڑی سڑک حادثہ کا شکار ہوگئی، جس میں مفتی موصوف الحمد اللہ محفوظ ہیں جبکہ ان کے ایک ساتھی مولانا عبدالرحمن شدید طورپر زخمی ہوگئے ، جن کا علاج مظفرنگر کے پرائیویٹ اسپتال…