Tag: دارالقران شیرکوٹ بجنور سے گرفتار حافظ محمد صابر کو جمعیت علماء کی قانونی مدد سے ضمانت پر آزادی ملی !
-

دارالقران شیرکوٹ بجنور سے گرفتار حافظ محمد صابر کو جمعیت علماء کی قانونی مدد سے ضمانت پر آزادی ملی !
موصوف نے مولانا حکیم الدین قاسمی اور مولانا محمود مدنی کا شکریہ ادا کیا ۔ دہلی/بجنور: 10 جولائی 2019 کو مدرسہ دارالقرآن حمیدیہ قصبہ شیر کورٹ ضلع بجنور سے سے گرفتار کیے گئے حافظ محمد صابر بن محمد اقبال ساکن کاکن تھانہ جو کی ہاٹ ضلع ارریہ بہار کو الحمدللہ جمعیت علمائے ہند کی کوشش…