Tag: داعش کا کھیل ختم ہونے کے قریب ،شام وعراق میں60فیصد علاقے سے محرومی ،انکم میں بھی 80 فیصد کی کمی:رپوٹ
-
داعش کا کھیل ختم ہونے کے قریب ،شام وعراق میں60فیصد علاقے سے محرومی ،انکم میں بھی 80 فیصد کی کمی:رپوٹ
نیویارک(ملت ٹائمزایجنسیاں) ایک تجزیاتی ادارے آئی ایچ ایس مارکِٹ نے کہا ہے کہ شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ اپنے زیر تسلط 60 فیصد سے زائد علاقے سے محروم ہو چکی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئی ایچ ایس مارکِٹ نے بتایاکہ داعش کو مختلف علاقوں سے حاصل ہونے والے 80 فیصد سرمایے میں کمی ہو…