Tag: داعش کو ختم کرکے ہی دم لیا جائے گا:امریکہ و روس کا مشترکہ بیان
-
داعش کو ختم کرکے ہی دم لیا جائے گا:امریکہ و روس کا مشترکہ بیان
ماسکو(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور ان کے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ شام میں شدت پسند تنظیم داعش کو مکمل شکست دینے کے لیے کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔ ماسکو حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں…