Tag: داغدار سیاسی لیڈروں پر سپریم کورٹ سخت، اب تمام سیاسی پارٹیوں کو امیدواروں کے اعلان سے قبل مقدموں کی جانکاری جاری کرنی ہوگی
-

داغدار سیاسی لیڈروں پر سپریم کورٹ سخت، تمام سیاسی پارٹیوں کو امیدواروں کے اعلان سے قبل مقدموں کی جانکاری جاری کرنی ہوگی
نئی دہلی: (ایجنسیاں) : سپریم کورٹ نے سیاسی پارٹیوں اور امیدواروں کے مجرمانہ معاملوں سے متعلق ایک عرضی پر اہم فیصلہ سنایا ہے۔ اس کے تحت اب تمام سیاسی پارٹیوں کو امیدواروں کے اعلان کے 24 گھنٹے کے اندر مقدموں کی جانکاری جاری کرنی ہوگی۔ دوسری جانب سپریم کورٹ نے منگل کو ایک اہم حکم…