Tag: دربھنگہ ضلع میں پاپولر فرنٹ کا امدادی کام جاری سنگھوارہ حلقہ میں آج ہوا تقسیم رمضان کٹ پروگرام کا انعقاد
-

دربھنگہ ضلع میں پاپولر فرنٹ کا امدادی کام جاری سنگھوارہ حلقہ میں آج ہوا تقسیم رمضان کٹ پروگرام کا انعقاد
دربھنگہ: لاک ڈاؤن میں لاکھوں فیملی کھانے پینے کی محتاج ہوچکی ہے لیکن اس وقت سماجی تنظیموں و سماجی کارکنان نے بھی دن رات ایک کر لوگوں کو بھوکا نہ سونے دینے کا کام شروع کر رکھا ہے اس میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا پہلی صف میں نظر آرہی ہے اور پہلی صف میں ہی…