Tag: دربھنگہ میں خواتین کا پر امن مظاہرہ، مودی سرکار پر عورتوں کے حقوق سلب کرلینے کا الزام، طلاق بل واپس لینے کا مطالبہ
-
دربھنگہ میں خواتین کا پر امن مظاہرہ، مودی سرکار پر عورتوں کے حقوق سلب کرلینے کا الزام، طلاق بل واپس لینے کا مطالبہ
دربھنگہ: 6؍مارچ (نورالسلام ندوی؍ملت ٹائمز ) تین طلاق بل کی مخالفت میں مسلم خواتین کا پر امن احتجاجی جلوس کا سلسلہ جاری ہے۔آج دربھنگہ شہر میں خواتین نے احتجاجی جلوس نکالا اور تین طلاق بل کے خلاف اپنی ناراضگی اور غم وغصہ کا اظہار کیا۔خواتین نے طلاق ثلاثہ بل کو شریعت میں مداخلت قرار دیا…