Tag: درجنوں یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا
-

یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا
مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل اتوار کو اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ مرکز اطلاعات فلسطین…