Tag: دست بستہ شہر میں کھولے میری زنجیر کون
-

دست بستہ شہر میں کھولے میری زنجیر کون
عابد انور ملک میں جس قدر ان پڑھوں، مجرموں، فسادیوں،قاتلوں،گھپلے بازوں، بدعنوانوں، اشتعال انگیزی کرنے والوں اور جھوٹ بولنے والوں کا بول بالا ہے اس کی مثال گزشتہ حکومتوں اور دنیا کے کسی ملک میں نہیں ملتی۔ اچھے برے حکمراں ہر دو ر میں ہوئے ہیں جنہوں نے عوام کے ساتھ ظلم کے پہاڑ توڑے…