Tag: دلائی لامہ کے دوسرے سے چین چراغ پا،ہندوستان کو کشمیر میں مداخلت کرنے دی دھمکی
-
دلائی لامہ کے دوسرے سے چین چراغ پا،ہندوستان کو کشمیر میں مداخلت کرنے دی دھمکی
بیجنگ ؍نئی دہلی (ایجنسیاں؍ملت ٹائمز ) ہندوستان کا پڑوسی ملک چین ان دنوں ہندوستان کے دورے پر آئے بدھ مذہبی پیشوا دلائی لامہ کو لے کر کافی پریشان دکھائی دے رہا ہے، اس کی وجہ سے وہ ہندوستان کو گیدڑبھپکی دے رہا ہے۔بدھ کو چلی زبانی جنگ کے بعد جمعرات کو ہندوستان کی طرف سے…