Tag: دلت – مسلم مذاکرہ میں سماجی اتحاد کی کوششوں کو مضبوط کرنے کا عزم
-

دلت – مسلم مذاکرہ میں سماجی اتحاد کی کوششوں کو مضبوط کرنے کا عزم
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے زیرِ اہتمام منعقدہ دلت – مسلم مذاکرہ میں شریک مندوبین نے زمینی سطح پر سماجی اتحاد کی تعمیر کے لئے قدم اٹھانے اور دلتوں اور مسلمانوں کے مشترکہ مسائل کے حل کے لئے مشترکہ حکمت عملی تیار کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ انڈین سوشل انسٹی ٹیوٹ، بنگلور میں ۲۱/…