Tag: دلت نوجوان پر بھگوادہشت گردوں کا حملہ۔ بیوی کے سامنے تلوار، خنجر، رڈ اور دیگرہتھیار سے مارکر قتل کردیا
-

دلت نوجوان پر بھگوادہشت گردوں کا حملہ۔ بیوی کے سامنے تلوار، خنجر، رڈ اور دیگرہتھیار سے مارکر قتل کردیا
احمد آباد (ملت ٹائمز) ہندوستان میں بھگوادہشت گردوں کے مظالم کا شکار مسلمانوں کے ساتھ دلت بھی ہورہے ہیں۔ تازہ واقعہ گجرات کا ہے جہاں احمد آباد ضلع کے ورمور گاؤں میں د س بارہ اونچی ذاتی کے لوگوں نے ایک دلت نوجوان ہریش کمار سو لنکی کو مار مار کرقتل کردیاہے۔ انڈین ایکسپریس کے…