Tag: دلچسپ! یو پی کے افسران نے مندر کی فصل بیچنے کے لیے مانگا بھگوان کا ’آدھار کارڈ‘
-

دلچسپ! یو پی کے افسران نے مندر کی فصل بیچنے کے لیے مانگا بھگوان کا ’آدھار کارڈ‘
مندر کے پجاری نے بتایا کہ وہ ایک سرکاری منڈی میں 100 کوئنٹل گیہوں فروخت کرنا چاہتے تھے۔ جب وہ منڈی پہنچے تو ان سے اس دیوتا کا آدھار کارڈ مانگا گیا جس کے نام زمین رجسٹرڈ ہے۔ اتر پردیش کے باندا سے ایک عجیب و غریب اور دلچسپ معاملہ سامنے آیا ہے۔ ضلع کے…