Tag: دنیا وبا سے بدحال اور کورونا کے ’ پہلے مرکز ‘ ووہان میں جشن!
-

دنیا وبا سے بدحال اور کورونا کے ’ پہلے مرکز ‘ ووہان میں جشن!
اس جشن کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر ہوئیں جن میں ہزاروں لوگ سویمنگ کاسٹیوم اور گوگلز پہنے اور ہوا سے بھرے سویمنگ رنگز میں کانسرٹ سے لطف اندوز ہوتے نظر آ رہے ہیں کورونا وائرس کے پہلے مرکز چین کے شہر ووہان میں زندگی آہستہ آہستہ معمول پر واپس آ رہی ہے۔ حالیہ دنوں…