Tag: دنیا کی 69 نوبل انعام یافتہ شخصیات نے مودی اور عمران خان کو لکھا خط، دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی ختم کرنے کا مطالبہ
-

دنیا کی 69 نوبل انعام یافتہ شخصیات نے مودی اور عمران خان کو لکھا خط، دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی ختم کرنے کا مطالبہ
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدہ ماحول ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو دنیا بھر کے 59 نوبل انعام یافتہ شخصیتوں نے خط لکھ کر دونوں ممالک کے درمیان بڑھ رہی کشیدگی کو ختم کرنے کی گزارش کی ہے۔ نوبل انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی کے ذریعہ تیار…