Tag: دنیا کے سب سے بڑے جمہوری ملک میں انصاف کی جنگ لڑرہا ایک ڈاکٹر
-

دنیا کے سب سے بڑے جمہوری ملک میں انصاف کی جنگ لڑرہا ایک ڈاکٹر
عاقل حسین،مدھوبنی (بہار) دنیا کے سب سے بڑے جمہوری ملک ہندستان میں ایک ڈاکٹر انصاف کی جنگ لڑرہا ہے۔ اسے ہندوستانی عدلیہ پر مکمل یقین ہے کہ انہیں انصاف ضرور ملے گا۔ ملک کے ہر فرد کو ملک کی عدلیہ پر مکمل یقین ہونا بھی چاہئے مگر گذشتہ 6؍ سالوں سے ملک کا قانونی نظام دم…