Tag: دوسرے مرحلے کے انتخابات کی تشہیری مہم مکمل ۔ 18اپریل کو97 سیٹوں پر کل 1635 امیدواروں کی قسمت کا ہوگا فیصلہ
-

دوسرے مرحلے کے انتخابات کی تشہیری مہم مکمل ۔ 18اپریل کو97 سیٹوں پر کل 1635 امیدواروں کی قسمت کا ہوگا فیصلہ
نئی دہلی (ملت ٹائمز) لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں جمعرات کو ہونے والی ووٹنگ کے لئے منگل کی شام پانچ بجے انتخابی مہم ختم ہوگئی۔ انتخابی مہم کے دوران ریلیاں، روڈ شو، عوامی جلسے منعقد کیے گئے اور جھنڈے اور پوسٹر بھی لگائے گئے۔ امیدواروں نے گھر گھر جا کر ووٹروں کو لبھانے…