Tag: دومسلم ملکوں کے درمیان 25سال بعد پروازوں کا سلسلہ دوبارہ بحال
-
دومسلم ملکوں کے درمیان 25سال بعد پروازوں کا سلسلہ دوبارہ بحال
تاشقند(ایجنسیاںملت ٹائمز) تاجکستان اور ازبکستان کے درمیان 25سال بعد فضائی رابطہ دوبارہ بحال ہو گیا ہے ،عالمی میڈیا کے مطابق تاجکستان اور ازبکستان کی حکومتوں نے25 برس بعد فضائی پروازوں کا سلسلہ بحال کر دیا۔ سرد مہری کے شکار ان دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات میں بحالی حالیہ مہینوں میں ہوئی۔ ازبکستان کی ہوائی کمپنی…