Tag: دونوں ایوانوں میں ماں بیٹے کا اپوزیشن لیڈر ہونا اور چیف وھپ جیسے اہم عہدے بھی صرف یادو طبقہ کو دینا مسلمانوں کے ساتھ کھلی غداری: مفتی اعجاز ارشد قاسمی
-
دونوں ایوانوں میں ماں بیٹے کا اپوزیشن لیڈر ہونا اور چیف وھپ جیسے اہم عہدے بھی صرف یادو طبقہ کو دینا مسلمانوں کے ساتھ کھلی غداری: مفتی اعجاز ارشد قاسمی
نئی دہلی (ملت ٹائمز ) بہار کے گزشتہ اسمبلی انتخابات میں مسلمانوں نے جارحانہ طور پر راشٹریہ جنتادل کو ووٹ کیا تھا، جس کی بدولت لالو یادو کے کنبہ کو اقتدار کی باگ ڈور سنبھالنے کا موقع ملا، لیکن احسان فراموشی کی حد یہ ہوئی کہ مسلمانوں کو اقتدار کے تمام شعبوں میں حاشیہ پر…