Tag: دو ہندو لڑکیوں نے آپس میں کی شادی، لڑکوں سے شادی نہ کرنے کی بتائی یہ وجہ
-

دو ہندو لڑکیوں نے آپس میں کی شادی، لڑکوں سے شادی نہ کرنے کی بتائی یہ وجہ
بنارس (ایم این این) اترپردیش کے ضلع بنارس کے راجا ہنومان تالاب مندر میں دو ہندو لڑکیوں نے آپس میں شادی کر لی۔لڑکیوں کی آپس میں شادی،لڑکیوں کا کہنا ہے کہ ‘اب لڑکوں پر بھروسہ کرنا مشکل ہوگیا ہے اب ہم شادی کرنا چاہتے ہیں اور ایک ساتھ زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔ یہ لڑکیاں کانپور…