Tag: دھمکیوں کے بعد فلسطینی اتھارٹی کے امریکہ سے رابطے معطل
-
دھمکیوں کے بعد فلسطینی اتھارٹی کے امریکہ سے رابطے معطل
رام اللہ( ایجنسیاں) فلسطینی حکام نے کہا ہے کہ حال ہی میں امریکا کی طرف سے تنظیم آزادی فلسطین کے دفاتر بند کرنے کی دھمکیوں کے بعد فلسطینی اتھارٹی نے واشنگٹن کے ساتھ رابطے معطل کردیے ہیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق فلسطینی وزیرخارجہ ریاض المالکی نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا نے واشنگٹن…