Tag: دہشت گردانہ حملہ میں شہید اورنگ زیب کے دوبھائی فوج میں ہوئے شامل ۔ انتقام کا جذبہ موجزن
-

دہشت گردانہ حملہ میں شہید اورنگ زیب کے دوبھائی فوج میں ہوئے شامل ۔ انتقام کا جذبہ موجزن
نئی دہلی (ایم این این ) جموں وکشمیر کے پلوامہ میں گزشتہ سال دہشت گردانہ حملہ میں شہید رائفل میں اورنگ زیب کے دو چھوٹے بھائی بھی اب فوج میں شامل ہو گئے ہیں۔ محمد طارق اور محمد شبیر نے پیر کے روز راجوری میں 10 نئے جوانوں کے ساتھ انرولمنٹ پریڈ میں حصہ لیا۔…