Tag: دہشت گردوں نے ایس پی او اور اس کی اہلیہ کو کشمیر کے اونتی پورہ میں گولی مار کر ہلاک کردیا
-

دہشت گردوں نے ایس پی او اور اس کی اہلیہ کو کشمیر کے اونتی پورہ میں گولی مار کر ہلاک کردیا
دہشت گردی کا یہ واقعہ جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے ہری پریگرام ترال علاقہ میں پیش آیا اور اس میں ایس پی او اور ان کی اہلیہ ہلاک ہو گئیں جبکہ بیٹی شدید زخمی بتائی جا رہی ہے۔ ایئر فورس اسٹیشن پر دھماکہ کے بعد جموں و کشمیر کے ترال میں دہشت گردوں نے…