Tag: دہشت گردی کو کسی مذہب رنگ یانسل سے نہیں جوڑاجاناچاہیے:سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
-
دہشت گردی کو کسی مذہب رنگ یانسل سے نہیں جوڑاجاناچاہیے:سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
لندن(ایجنسیاں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریز نے کہاہے کہ دہشت گردی کو کسی مذہب رنگ یانسل سے نہیں جوڑاجاناچاہیے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق لندن کی ایک یونیورسٹی SOAS میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کسی چیز کو دہشت گردی کاجوازنہیں بنایاجاسکتا اور کوئی ملک اس خطرے سے مستثنیٰ ہونے کا دعویٰ نہیں کرسکتا۔اقوام…