Tag: دہشت گردی کے الزام سے ممبئی حج ہاؤس کے امام باعزت بری
-
دہشت گردی کے الزام سے ممبئی حج ہاؤس کے امام باعزت بری
ممبئی۱۹؍ جون (ملت ٹائمز، پریس ریلیز) ممبئی میں واقع حج ہاؤس میں امامت کے فرائض انجام دینے والے مولانا غلام یحیٰ کو ممبئی ہائیکورٹ نے گذشتہ ہفتہ دہشت گردی کے الزامات سے باعزت بری کیئے جانے والے نچلی عدالت کے فیصلہ کی تصدیق کی تھی نے آج جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کے دفتر پہنچ…