Tag: دہشت گرد تنظیموں کی پشت پناہی کئے جانے پر خاموش نہیں رہ سکتے: ترک صدر
-
دہشت گرد تنظیموں کی پشت پناہی کئے جانے پر خاموش نہیں رہ سکتے: ترک صدر
انقرہ (ملت ٹائمزایجنسیاں) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیموں کے اراکین مغربی ممالک کو ایک محفوظ بندرگاہ سمجھتے ہیں لیکن ہم دہشت گرد تنظیموں کی پشت پناہی کئے جانے پر خاموش نہیں رہ سکتے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…