Tag: دہلی اسمبلی انتخابات: کرن سنگھ تنور کے حامیوں کا ٹکٹ کےلئے جے پی نڈا کے گھر کا گھیراو، بھاچپا ہائی کمان برہم
-

دہلی اسمبلی انتخابات: کرن سنگھ تنور کے حامیوں کا ٹکٹ کےلئے جے پی نڈا کے گھر کا گھیراؤ، بھاچپا ہائی کمان برہم
نئی دہلی(آئی این ایس انڈیا)دہلی اسمبلی انتخابات میں ٹکٹ کو لے کر بی جے پی لیڈر طرح طرح کے ہتھکنڈے اپنا رہے ہیں۔اسی کڑی میں بی جے پی لیڈر کرن سنگھ تنور کے حامیوں نے اپنے لیڈر کو ٹکٹ دلانے کے لئے بی جے پی کے ایگزیکٹو چیئرمین جے پی نڈا کے گھر کا گھیراوکیا…