Tag: دہلی فسادات : تباہ شدہ مکانوں اور دکانوں کی تعمیر کے لئے وقف بورڈ نے جاری کئے 50 لاکھ وقف بورڈ کے تحت بنائی گئی ریلیف کمیٹی کے حوالے کی رقم، بلالحاظ مذہب و ملت سب کا تعاون کیا جارہا ہے: امانت اللہ خان
-

دہلی فسادات : تباہ شدہ مکانوں اور دکانوں کی تعمیر کے لئے وقف بورڈ نے جاری کئے 50 لاکھ وقف بورڈ کے تحت بنائی گئی ریلیف کمیٹی کے حوالے کی رقم، بلالحاظ مذہب و ملت سب کا تعاون کیا جارہا ہے: امانت اللہ خان
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان نے آج دہلی فساد میں تباہ ہوئے مکانات اور دوکانوں کی ازسر نو تعمیر کے لئے 50لاکھ روپئے جاری کئے۔امانت اللہ خان نے یہ رقم دہلی وقف بورڈ کے تحت بنائی گئی ریلیف کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے حوالے کئے جو فساد میں…