Tag: دہلی فساد: آدھار کارڈ پر مسلم نام دیکھ کر شرپسندوں نے کیا تھا جمال الدین کا قتل!
-

دہلی فساد: آدھار کارڈ پر مسلم نام دیکھ کر شرپسندوں نے کیا تھا جمال الدین کا قتل!
جمال الدین کی بیوی نازش کا کہنا ہے کہ آدھار کارڈ پر مسلم نام دیکھنے کے بعد فسادیوں نے ان کے شوہر کو بے رحمی سے پیٹ کر قتل کیا تھا، حملہ میں متوفی کے چھوٹے بھائی نظام الدین کے ہاتھ اور پیرٹو ٹ گئے تھے۔ نئی دہلی: (محمد تسلیم) دہلی فسادات کو اب ایک…