Tag: دہلی فساد کے مجرموں کو بچانے کی کوشش
-

دہلی فساد کے مجرموں کو بچانے کی کوشش
پروفیسر اختر الواسع دہلی فسادات کے درد و کرب اور متاثرین کی ٹیس کو جلد فراموش نہیں کیا جاسکتا کیونکہ یہ فساد ماضی کے جملہ فسادات سے مختلف تھا اور صاف طور پر محسوس کیا گیا کہ اس کو انجام دینے سے پہلے پوری منصوبہ بندی کی گئی تھی ۔ افسوس کی بات یہ ہے…