Tag: دہلی میں ای رکشا، آٹو اور ٹیکسی ڈرائیوروں کو ملے گی پانچ ہزار روپے کی مالی مدد
-

دہلی میں ای رکشا، آٹو اور ٹیکسی ڈرائیوروں کو ملے گی پانچ ہزار روپے کی مالی مدد
کورونا وبا کے دور میں دہلی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ دہلی کے ای رکشا، آٹو اور ٹیکسی ڈرائیوروں کو پانچ ہزار روپے کی مدد دے گی۔ دہلی حکومت نے ای رکشا، آٹو اور ٹیکسی ڈرائیوروں کو پانچ ہزار روپے کی مالی مدد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے یہ کل ڈیڑھ…