Tag: دہلی میں بھیانک آتشزدگی ، 6 ماہ کی بچی سمیت 9 افراد ہلاک ، 10 سے زائد زخمی !
-

دہلی میں بھیانک آتشزدگی ، 6 ماہ کی بچی سمیت 9 افراد ہلاک ، 10 سے زائد زخمی !
دہلی : شمال مغربی دہلی کے کراڑی علاقے میں کپڑوں کے ایک گودام میں بھیانک آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور متعدد جھلس گئے ۔ شمال مغربی دہلی کے کراڑی علاقے میں دیر شب بھیانک آگ لگ گئی، جس میں اب تک 9 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ…