Tag: دہلی میں مسلم خواتین کا ایک روزہ ورکشاپ، تحفظ اور بقاء کی جنگ میں مردو ں کا ساتھ دینے کا فیصلہ
-

دہلی میں مسلم خواتین کا ایک روزہ ورکشاپ، تحفظ اور بقاء کی جنگ میں مردوں کا ساتھ دینے کا فیصلہ
نئی دہلی: (پریس ریلیز) دہلی میں شمالی ہند کی اراکین و کوآرڈینٹرس کا ایک روزہ ورکشاپ تحفظ شریعت و اصلاح معاشرہ بتاریخ یکم ستمبر بروز اتوار بمقام جامعہ نگر اوکھلا نئی دہلی میں کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔ورکشاپ کی صدارت محترمہ ڈاکٹر اسماءزہرہ نے کی۔ ورکشاپ کا آغاز قرا¿ت کلام پاک سے ہوا۔ محترمہ ذکیہ…