Tag: دہلی میں کانگریس اور آپ کے درمیان اتحاد فائنل ۔جلد ہوگا اعلان: شیلا دیکشت
-

دہلی میں کانگریس اور آپ کے درمیان اتحاد فائنل ۔جلد ہوگا اعلان: شیلا دیکشت
نئی دہلی(یو این آئی ) دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کی صدر شیلا دیکشت نے کہا ہے کہ دارالحکومت کی 7 لوک سبھا سیٹوں کے لئے عام آدمی پارٹی (عآپ) کے ساتھ اتحاد پر جو بھی فیصلہ ہوگا اس کا جلد ہی باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔ تین مرتبہ دہلی کی وزیر اعلی رہیں شیلا دیکشت…