Tag: دہلی وقف بورڈ نے نجیب کی والدہ کو پانچ لاکھ روپے کا چیک اور ان کے بھائی کو دی ملازمت
-

دہلی وقف بورڈ نے نجیب کی والدہ کو پانچ لاکھ روپے کا چیک اور ان کے بھائی کو دی ملازمت
نئی دہلی: جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طالب علم نجیب کے لاپتہ ہونے کے بعد سے ان کے گھر کے حالات خراب ہیں۔ اسی لیے دہلی وقف بورڈ نے ان کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان نے نجیب کے چھوٹے بھائی حسیب کو دہلی وقف بورڈ…