Tag: دہلی کی معروف سیاسی سماجی شخصیت حاجی میاں فیاض الدین کا انتقال ، نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک
-

دہلی کی معروف سیاسی سماجی شخصیت حاجی میاں فیاض الدین کا انتقال ، نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) دہلی کی قدیم روایتوں کے امین اور پرانی دہلی کا درخشاں ستارہ حاجی میاں فیاض الدین بھی 28اپریل 2021 بروز بدھ کو اس دار فانی سے رخصت ہوئے اور اپنے مالک حقیقی کی بارگاہ میں پہنچ گئے۔ دہلی گیٹ کے قبرستان میں ان کی تدفین عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے…