Tag: دہلی کے منڈی ہاؤس پر سی اے اے کے خلاف زبردست احتجاج
-

دہلی کے منڈی ہاؤس پر سی اے اے کے خلاف زبردست احتجاج
قومی راجدھانی دہلی میں حکم امتناعی کے باوجود منگل کے روز مظاہرین کی ایک بڑی تعداد منڈی ہاؤس میں جمع ہو گئی اور شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف نعرے بازی کی۔ سوراج ابھیان کے سربراہ یوگیندر یادو اور جے این یو ایس یو کے سابق رہنما عمر خالد نے منڈی ہاؤس سے…