Tag: دہلی کے وزیر اعلیٰ کیجریوال نے ’لاک ڈاؤن‘ مزید ایک ہفتہ بڑھانے کا کیا اعلان
-

دہلی کے وزیر اعلیٰ کیجریوال نے ’لاک ڈاؤن‘ مزید ایک ہفتہ بڑھانے کا کیا اعلان
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل کے ذریعہ آج خبر دی کہ لاک ڈاؤن مزید ایک ہفتے کے لیے بڑھایا جاتا ہے۔ نئی دہلی: (تنویر) راجدھانی دہلی میں لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا انفیکشن کے پھیلاؤ میں کسی طرح کی کمی دیکھنے کو نہیں مل رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ…