Tag: دہلی یونیورسٹی میں اے بی وی پی نے لگائی ’ساورکر‘ کی مورتی. این ایس یو آئی نے 24 گھنٹے میں ہٹانے کا مطالبہ کیا
-

دہلی یونیورسٹی میں اے بی وی پی نے لگائی ’ساورکر‘ کی مورتی. این ایس یو آئی نے 24 گھنٹے میں ہٹانے کا مطالبہ کیا
دہلی: (ایم این این) دہلی یونیورسٹی میں 20 اگست کو ایک ’تریمورتی‘ لگائی گئی ہے جس کو لے کر کافی ہنگامہ ہو رہا ہے۔ یہ تریمورتی سبھاش چندر بوس، بھگت سنگھ اور ساورکر کی ہے۔ اسٹوڈنٹ یونین الیکشن سے قبل یہ تریمورتی اے بی وی پی کے لوگوں نے نارتھ کیمپس واقع آرٹ فیکلٹی کے…