Tag: دہلی یونیورسٹی کے جلسۂ تقسیم اسناد میں امانت اللہ قاسمی کوگولڈ میڈل سے نوازا گیا .
-

دہلی یونیورسٹی کے جلسۂ تقسیم اسناد میں امانت اللہ قاسمی کوگولڈ میڈل سے نوازا گیا
نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی کے فیکلٹی آف ایجوکیشن میں زیر تعلیم امانت اللہ قاسمی کو دہلی یونیورسٹی کی تقریب تقسیم اسناد کے موقع پر وزیر برائے فروغِ انسانی وسائل، رمیش پوکھریال نشنک کے ہاتھوں گولڈ میڈل اور مرزا غالب ایوارڈ سے نوازا گیا۔ انہیں ایم اے اردو میں ٹاپ کرنے پر مرزا…