Tag: دہلی: 106 سالہ مختار احمد نے کورونا کو دی شکست، 1918 میں اسپینش فلو کا بھی نہیں ہوا تھا اثر
-

دہلی: 106 سالہ مختار احمد نے کورونا کو دی شکست، 1918 میں اسپینش فلو کا بھی نہیں ہوا تھا اثر
اسپتال سے گھر لوٹنے کے بعد مختار احمد نے کہا کہ “میں نے امید نہیں کی تھی کہ میں بچوں گا، لیکن صحیح علاج کی وجہ سے اب میں صحت مند ہوں۔” مختار احمد کے اہل خانہ بھی ان کی گھر واپسی سے کافی خوش ہیں۔ کووڈ-19 سے خوف زدہ ہندوستان میں ایک 106 سالہ…