Tag: دینی مدارس کے طلبہ کو عصری تعلیم سے مربوط کرنے میں مانو کا اہم رول ۔نئی تعلیمی پالیسی کے مسودہ پر گول میز مباحثہ
-

دینی مدارس کے طلبہ کو عصری تعلیم سے مربوط کرنے میں مانو کا اہم رول ۔نئی تعلیمی پالیسی کے مسودہ پر گول میز مباحثہ
حیدرآباد ،17جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) مولانا آزاد نیشنل اردویونیورسٹی دینی مدارس کو عصری تعلیم سے مربوط کرنے اور اردو زبان میں تعلیم کے کھلے ذرائع (MOOCs) مواد کی فراہمی میں اہم رول ادا کرنے کی خواہاں ہے۔ ڈاکٹر محمد اسلم پرویز‘ وائس چانسلر نے آج قومی تعلیمی پالیسی 2019 کے مسودہ پر…