Tag: دینی مدرسوں کو ختم کرنے کا قانون
-

دینی مدرسوں کو ختم کرنے کا قانون
معصوم مرادآبادی یہ حقیقت روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ دینی مدارس ہندوستان میں اسلام کی بقاء اور تسلسل کا واحد ذریعہ ہیں۔ان مدرسوں سے دینی تعلیم کی جو شمعیں جلی ہیں، انھوں نے پورے برصغیر کو روشن کیا ہے۔ ملک کے چپے چپے پر موجود ان مدرسوں سے فارغ ہونے والے علمائے کرام…