Tag: دین بچاو ۔ دیش بچاو کانفرنس کو تاریخ ساز بنانے کیلئے تیاریوں کا سلسلہ جاری، مفتی اعجاز احمد قاسمی کی صدارت میں ایک اہم میٹنگ کا انعقاد
-
دین بچاؤ ۔ دیش بچاؤ کانفرنس کو تاریخ ساز بنانے کیلئے تیاریوں کا سلسلہ جاری، مفتی اعجاز احمد قاسمی کی صدارت میں ایک اہم میٹنگ کا انعقاد
مدہوبنی: (ملت ٹائمز ) ۱۵؍اپریل کو گاندھی میدان پٹنہ میں طلاق ثلاثہ بل کے خلاف ہونے والے احتجاجی جلوس دیش بچاؤ دین بچاؤ اور ۱۳ مارچ کو مدہوبنی میں ہونے والے خواتین کے خاموش احتجاجی کارواں کو کامیاب بنانے کے لیے آج ۶ مارچ کو بوقت دس بجے دن مدرسہ اسلامیہ محمودالعلوم دملہ میں ایک…