Tag: دیوبند سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف 313؍افراد کی گرفتاری سے تحریک کا آغاز !
-

دیوبند سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف 313؍افراد کی گرفتاری سے تحریک کا آغاز !
قانون واپس لیے جانے تک یہ لڑائی جاری رہے گی، ہر روز 313 افراد گرفتاریاں دیں گے مظاہرہ کو لیکر دیوبند میں پولیس کے اعلیٰ افسران مستعدپولیس نے راستوں کو کیا سیز،لوگوں کو نہیں پہنچنے دیاگیا دیوبند: (رضوان سلمانی؍ ایس چودھری) تاریخی شہر دیوبند سے ایک مرتبہ پھر شروع ہوئی کالے قانون کے خلاف تحریک…