Tag: دیوبند میں بھی شاہین باغ، تانا شاہ حکومت کے خلاف ڈٹ گئیں دیوبند کی بے خوف خواتین
-

دیوبند میں بھی شاہین باغ، تانا شاہ حکومت کے خلاف ڈٹ گئیں دیوبند کی بے خوف خواتین
دیوبند: ( رضوان سلمانی) شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں جاری احتجاجی مظاہروں کے لئے اب شاہین باغ ایک مثال بن گیا ہے اور شاہین باغ کی طرز پر ملک کے متعددمقامات اور شہروں میں خواتین اس قانون کی مخالفت میں مظاہرے کررہی ہیں، شاہین باغ کی تقلید کرتے ہوئے انقلابی سرزمین دیوبند…